• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اساتذہ کی سنیارٹی لسٹیں تیار کرنےکاحکم

لاہور(خبرنگار) محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری سکولوں میں تعینات انگلش ٹیچرز کو سنیارٹی کا حق دیتے ہوئے سنیارٹی لسٹیں تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ پنجاب بھر کے سی ای اوز، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو ایڈوائس جاری کر دی۔
لاہور سے مزید