• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وارڈن کوشہید کادرجہ نہ دینے پر ہائیکورٹ کاآئی جی کی فنانس کمیٹی کونوٹس

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے دوران ڈیوٹی قتل ہونیوالے ٹریفک وارڈن مصور حسین کو شہید کا درجہ نہ دینے کے خلاف دائر درخواست پر آئی جی کی فنانس کمیٹی کو 2 دسمبر کیلئے نوٹس جاری کر دیئے ۔