• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد: خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنیوالے زیرِ حراست 4 ملزمان ہلاک

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

فیصل آباد میں غلام محمد آباد سیم پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں زیرِ حراست 4 ملزمان ہلاک ہو گئے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو برآمدگی کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ ساتھیوں نے حملہ کر دیا۔

پولیس نے کہا کہ چاروں ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہی ہلاک ہو گئے۔

ملزمان نے ڈیڑھ ماہ قبل نشاط آباد میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے زیادتی کی تھی۔

قومی خبریں سے مزید