• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائیلسز سنٹر اور مریضو ں کی سکریننگ کافیصلہ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس ہو ا۔ انہوں نے صوبہ بھر کے ڈائیلسز سنٹرز کی سکریننگ کے حوالہ سے اقدامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہاکہ پنجاب بھر کے ڈائیلسز سنٹرز کی سکریننگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نشتر ہسپتال ملتان کے ڈائیلاسز سنٹر سے ایچ آئی وی مریضوںمیں منتقل ہونے کے معاملہ میں ڈائلیسزمریضوں کی ہر تین ماہ بعد سکریننگ لازمی قرار دیدی۔
لاہور سے مزید