• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناجائز اسلحہ کےخلاف کریک ڈاؤن کی رپورٹ بجھوائی جائے،آئی جی

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر پنجاب پولیس کا ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ آئی جی پنجاب نےآر پی اوز، ڈی پی اوز ناجائز اسلحہ کے کریک ڈاؤن کی ہفتہ وار رپورٹس سی پی او بھجوائی جائیں ،آئی جی پنجاب پولیس کے مسلسل اقدامات کی وجہ سے سموگ میں کمی آئی ہے، 687افراد کوتقریبا 15 لاکھ 86 ہزار روپے سے زائد جرمانے عائد ، 138 افراد کو وارننگ جاری کی گئی ۔
لاہور سے مزید