• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شالا مار ہسپتال میں شوگرکاعالمی دن منایاگیا

لاہور(پ ر)شالامار ہسپتال کے سکینہ بیگم انسٹی ٹیوٹ آف ذیابطیس اینڈو کرائن ریسرچ سنٹر کے زیر اہتمام شوگر کا عالمی دن منایا گیا اس حوالے سے شالامار میڈیکل کالج کے احاطے میں یوگا کلاس ،سائیکلنگ اور صحت مند خوراک کے انتخاب اور استعمال کے حوالے سے ایکٹیویٹیز کی گئیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر عائشہ نعمان نے بھی خصوصی شرکت کی ۔ ڈاکٹر حفیظہ کی سر براہی میں میڈیکل کیمپ بھی ہوا۔
لاہور سے مزید