• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نرگس کی میڈیکل رپورٹ بوگس،خاوند کا دعویٰ،عدا لت نے میڈیکل بورڈ بنا نے کا حکم دیدیا

لاہور( کورٹ رپورٹر)تشدد کیس کے ملزم انسپکٹر ماجد بشیر نے اداکارہ نرگس کے میڈیکل رزلٹ کو بوگس قرار دیکر چیلنج کردیا ، جوڈیشل مجسٹریٹ نے مدعیہ نرگس کی انجریز کا جائزہ لینے کیلئے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دے دیا ، نرگس کے وکیل نے موقف اپنایا کہ میڈیکل قانون اور رولز کے مطابق ہوا ہے ۔
لاہور سے مزید