• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانا کھلی دہشتگردی ہے، پیپلز پارٹی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی لاہور کے جنرل سیکرٹری رانا جمیل منج نے رینجرز اہلکاروں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانا کھلی دہشتگردی ہے،ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے ۔
لاہور سے مزید