• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائیلسز سنٹرز کوسکریننگ رپورٹ فراہم کرنیکی ہدایت

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر پرائمری ہیلتھ عمران نذیر کی زیر صدارت پنجاب ایڈز اور ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرامز کا اجلاس، تمام ڈائیلسز سنٹرز پر مریضوں کی سکریننگ رپورٹ فوری فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔
لاہور سے مزید