لاہور(پ ر)پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ظفر اقبال نے ایگزیکٹو باڈی سے ملاقات میں کہا کہ چینی کمپنیاں الیکٹرانکس، ایجوکیشن ایکسچینج پروگرام، زراعت، ٹیکسٹائل اور رئیل اسٹیٹ جیسے شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتی ہیں۔