• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 39 واں سینڈیکیٹ اجلاس ،گزشتہ اجلاس کے تمام فیصلوں کی توثیق کر دی، یونیورسٹی کو لیول تھری اور فور کےمختلف پروگرامزو دیگراقدامات کی منظوری دی گئی۔
لاہور سے مزید