• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف کی قائد ن لیگ نواز شریف سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی صدر نواز شریف سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں سیاسی صورتِ حال پر گفتگو کی گئی۔

اس کے علاوہ رانا ثناء اللّٰہ اور اسپیکر پنجاب اسمبلی نے بھی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور اہم امور پر بات چیت کی گئی۔

مزید برآں وزیراعظم شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی نے بھی الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں حلقوں کے مسائل پر بات چیت کی گئی۔

قومی خبریں سے مزید