• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: ڈکیتی و اسٹریٹ کرائم کے 3 ملزمان گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے گلشنِ حدید میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کا تعلق متعدد وارداتوں میں ملوث گینگ سے ہے۔

گرفتار ہونے والے ملزمان کے قبضے 3 موبائل فونز اور نقدی برآمد کر لی گئی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان عادی مجرم ہیں اور ان کے خلاف متعدد ایف آئی آرز درج ہیں۔

قومی خبریں سے مزید