• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایتھوپیا میں تباہ کن سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ، پاکستان کی مدد کی پیشکش

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ایتھوپیا میں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ پر پاکستان نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مکمل تعاون اور ہر ممکن مدد کی پیشکش کی ہے۔

دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان، ایتھوپیا کی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ متاثرین کے لیے دعائیں ہیں، ریسکیو میں مصروف ایتھوپیائی حکام کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں۔

دفترِ خارجہ نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان ایتھوپین عوام کے لیے مکمل تعاون اور ہر ممکن مدد کے لیے تیار ہے۔

قومی خبریں سے مزید