• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کا اسپیکر قومی اسمبلی کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام اآ باد (نمائندہ جنگ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہمشیرہ کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعظم نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی۔
اہم خبریں سے مزید