• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیک لوگوں کا ذکر خیر و برکت کا باعث ہوا کرتا ہے، علامہ شاہ عبدالحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جما عت اہلسنّت پاکستان کراچی کے امیرعلامہ سید شاہ عبد الحق قادری نے کہا ہے کہ امت کے نیک لوگوں کا ذکر خیر و برکت کا باعث ہوا کرتا ہے ، بزم رضا کے زیر اہتمام میمن مسجد مصلح الدین گارڈن جوڑیا بازارمیں حضرت علامہ حافظ قاری محمد مصلح الدین صدیقی قادری کے 43ویں سالانہ عرس کے اجتماع سے خطاب کر تے ہوئے مزید کہا کہ علامہ مصلح الدین اپنی خدمات وتعلیمات سے عوام و خواص کے دل و دماغ کو وحدہٗ لاشریک کی طرف مائل کرتے اور محبت رسول ﷺ کی شمع فروزاں کرتے رہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید