• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ شبیر میثمی کی عالمی تھائی لینڈ حلال اسمبلی میں شرکت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین زہرا اکیڈمی و سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان حجتہ الاسلام علامہ شبیر حسن میثمی نے عالمی تھائی لینڈ حلال اسمبلی 2025 میں خصوصی شرکت کی ، انہوں نے اسلامک بینکنگ سسٹم الصادق شریعہ سلوشنز کے حوالے سے عالمی رہنماؤں سے تفصیلی خطاب بھی کیا، بعدازاں دنیا بھر کے مختلف علاقوں سے شرکت کنندگان کے وفود سے ملاقاتیں بھی کیں، اس موقع پر الصادق شریعہ سلوشنز کے چیف آپریٹنگ آفیسر مولانا مظہر عباس زیدی و دیگر موجود تھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید