• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم مرکزی کمیٹی کے کارکن کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی کمیٹی نے ایم کیو ایم ڈیجیٹل میڈیا کے رکن محمد مشتاق کی خوشدامن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کرتے ہوئےدعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں بلند مقام عطا فرمائے اور تمام سوگوار لواحقین کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا کرے، مرحومہ کی نمازِ جنازہ جامع مسجد قوتُ الاسلام، ما ڑی پور، ہاکس بے روڈ پر ادا کی گئی اور مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید