• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

پاکستانی ڈاکٹر کیلئے کینیڈا کا بڑا سول اعزاز

ڈاکٹر ذوالفقار بھٹہ(فائل فوٹو)۔
 ڈاکٹر ذوالفقار بھٹہ(فائل فوٹو)۔

پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ذوالفقار بھٹہ کو کینیڈا کے بڑے سول اعزاز ’آرڈر آف کینیڈا‘ سے نوازا گیا ہے۔ 

کراچی سے ترجمان نجی اسپتال کے مطابق ڈاکٹر ذوالفقار بھُٹہ زچگی اور بچوں کی صحت کے عالمی سطح پر جانے جاتے ہیں، ان کی انقلابی تحقیق نے دنیا بھر میں صحت عامہ کی پالیسیوں کو تبدیل کیا۔ 

ڈاکٹر ذوالفقار بھٹہ نے اس موقع پر کہا کہ اعزاز کے لیے بے حد شکر گزار ہوں، شاگردوں اور ساتھیوں کا بھی مشکور ہوں۔

قومی خبریں سے مزید
صحت سے مزید