سندھ میں 20 ستمبر کو ہونے والے ایم ڈی کیٹ 2026 کا عبوری نتیجہ جاری
سندھ میں 20 ستمبر کو ہونے والے ایم ڈی کیٹ 2026 کا عبوری نتیجہ جاری کر دیا گیا۔ ایم ڈی کیٹ 2026 کا نتیجہ سکھر آئی بی اے ٹیسٹنگ سروسز نے جاری کیا۔
September 25, 2026 / 05:37 pm
ڈی جی ہیلتھ سروسز سندھ حیدرآباد شہریار میمن کی عہدے سے سبکدوش ہونے کی درخواست
شہریار میمن نے سیکریٹری صحت اور وزیر صحت کے پرسنل سیکریٹری کو بھی درخواست کی نقول بھیج دیں،
September 25, 2026 / 04:40 pm
سندھ: 5 اضلاع میں اگست کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
کراچی کے ضلع غربی، کورنگی، وسطی اور جنوبی کے 1، 1 ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا۔
September 21, 2026 / 09:11 am
کراچی: این آئی سی ایچ اسپتال کی نرسری میں ویلڈنگ کی ویڈیو سامنے آگئی
کراچی میںنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ (این آئی سی ایچ) اسپتال کی نرسری میں بچوں کی موجودگی میں ویلڈنگ کی وڈیو سامنے آگئی ۔
September 20, 2026 / 09:19 pm
ایم ڈی کیٹ 2026 میں جیوینائل کارڈ کی لازمی شرط ختم، تصویر والی مارک شیٹ لانے کی ہدایت
ایم ڈی کیٹ 2026 میں جیوینائل کارڈ کی لازمی شرط ختم کر دی گئی۔ کراچی سے ایس ٹی ایس کے اعلامیہ کے مطابق جیوینائل کارڈ نہ ہونے پر امیدوار کو تصویر والی مارک شیٹ ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
September 19, 2026 / 08:29 pm
کراچی: سفاری پارک میں ہتھنی مدھو بالا بیمار، اچانک زمین پر گر گئی
سفاری پارک انتظامیہ نے کا کہنا ہے کہ مدھوبالا کی داہنی پچھلی ران پر سوجن ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی اس ٹانگ کا استعمال نہیں کر پارہی ہے۔
September 15, 2026 / 02:24 pm
ایم ڈی کیٹ امیدواروں کی تعداد میں کمی پر پی ایم اے کا اظہارِ تشویش
میڈیکل ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ میں امیدواروں کی مسلسل کمی کے پر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ 2022ء میں ٹیسٹ امیدواروں کی تعداد 2 لاکھ 4 ہزار 253 تھی جو 2026ء میں گھٹ کر تقریباً ایک لاکھ 38 ہزار رہ گئی ہے۔
September 15, 2026 / 10:01 am
کراچی: ریبیز کی تصدیق کے باوجود اہل خاںہ مریضہ کو اسپتال سے واپس لے گئے
اسپتال انتظامیہ کے مطابق ٹنڈو الہٰ یار سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ مریضہ کو ہفتے کے روز جناح اسپتال لایا گیا تھا۔
September 14, 2026 / 12:01 pm
کراچی میں انفلوئنزا و کورونا کیسز میں اضافہ
ماہرِ امراضِ تنفس کے مطابق انفلوئنزا کیسز میں اضافہ گزشتہ چند دنوں میں ہوا، رواں سال ویکسین تاحال دستیاب نہیں۔
September 14, 2026 / 11:59 am
کراچی میں 2 روز کے دوران ایم پاکس کا دوسرا کیس رپورٹ
کراچی سے 2 دن میں ایم پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ اسپتال حکام کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی کے 35 سالہ رہائشی میں ایم پاکس کی تصدیق ہوئی۔
September 11, 2026 / 09:13 pm
فرنٹ لائن پولیو ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 28 فیصد اضافے کا اعلان
اگلی انسدادِ پولیو مہم 21 تا 27 ستمبر ملک کے 115 اضلاع میں چلے گی۔
September 09, 2026 / 10:11 am
قومی ادارہ برائے امراض قلب میں بچے کے دل میں پیوست گولی نکال لی گئی
قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) میں 12 سال کے بچے کے دل میں پیوست گولی نکال لی گئی۔
September 05, 2026 / 08:08 pm
کراچی:قومی ادارہ صحت اطفال کے نیونٹل آئی سی یو میں آتشزدگی کے خطرات کا انکشاف
کراچی کے قومی ادارہ صحت اطفال میں کیے گیے فائر سیفٹی آڈٹ رپورٹ میں متعدد خطرناک خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔
September 05, 2026 / 11:23 am
کراچی: منکی پاکس کے ایک اور کیس کی تصدیق
سندھ میں منکی پاکس کے کیسز کی تعداد 41 ہو گئی جن میں سے 13 کیسز کراچی میں سامنے آئے ہیں۔
September 04, 2026 / 10:19 am