• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس منصور علی شاہ کی نیا جوڈیشل سلک روٹ بنانے کی تجویز

سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصور علی شاہ—فائل فوٹو
سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصور علی شاہ—فائل فوٹو

سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ سی پیک پروجیکٹ فلیگ شپ منصوبہ ہے۔

اسلام آباد میں سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تجویز ہے کہ نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، جوڈیشل سلک روٹ میں ممالک کو منسلک کیا جائے۔

جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ سی پیک بی آر آئی علاقائی کنٹیویٹی ہے۔

انہوں نے کہا کہ تنازعات کا متبادل ثالثی نظام ہونا چاہیے، متبادل ثالثی نظام کے لیے قانون سازی بھی درکار ہے۔

قومی خبریں سے مزید