• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے سال میں عوام کو اپنی قیادت سے نئی توقعات اہم تفصیلات ”جیو پاکستان“ میں آج دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) نیا سال، نئی اُمیدیں، پاکستان کو اپنی قیادت سے بڑی توقعات ہیں۔ 2024پولیو کے خلاف جنگ کا بدترین سال رہا، اس بیماری کے خاتمے کیلئے ہمیں نئے سال میں نیا عزم کرنا چاہیئے۔ اور بالائی علاقوں میں بارش و برفتاری کا امکان بہت بڑھ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بھی الرٹ کردیا۔ اِن تمام موضوعات پر بدھ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں صبح 9 بجکر5 منٹ پر تفصیلی گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبان ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید