• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امرود 20 روپے کلو مہنگا بیچنے پر مقدمہ درج

کوٹ ادو میں امرود 20 روپے کلو مہنگا بیچنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر نے کوٹ ادو میں 100 روپے کے بجائے 120 روپے کلو امرود بینچنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

تھانہ سٹی میں اسسٹنٹ کمشنر کی مدعیت میں امرود فروش کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق پرائس کنٹرول کمیٹی نے امرود کے نرخ 100 روپے کلو مقرر کیے تھے۔

قومی خبریں سے مزید