پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل سید نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔
نیئر بخاری کی اہلیہ کی نمازِ جنازہ شام 4 بجے مل پور مری روڈ اسلام آباد کے آبائی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
سیاسی شخصیات کی جانب سے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے لیسکو میں کرپشن الزامات پر نکالے گئے 12 افسران کی بحالی کا نوٹس لے لیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے صائم ایوب کو فوری علاج کے لیے لندن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت متواتر ایسے فیصلے کر رہی ہے جن کے حوالے سے اعتماد میں نہیں لیا جارہا۔
سکھر میں مشکوک گاڑی کے تعاقب کے دوران پولیس موبائل درخت سے ٹکرا گئی۔
کے الیکٹرک کی جانب سے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمت کے کام کا آغاز کردیا گیا۔
راولپنڈی میں 2 ہفتوں میں زندہ برائلر مرغی کی فی کلو قیمت 285 سے بڑھ کر 530 روپے ہو گئی۔
قلات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ گرینڈ جرگے کے معاہدے کے مطابق کرم میں ہر حال میں امن کو یقینی بنایا جائے گا۔
وفاقی وزارت داخلہ نے کراچی میں پاسپورٹ کی سہولت کے لیے بڑا اقدام اٹھایا ہے۔
ٹل پاراچنار شاہراہ آج بھی ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند ہے۔
چکوال میں مدرسے کے طالب علم کو معلم نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
کوئٹہ کے حلقے پی بی 45 کے 15 پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے
پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی دھند کا راج ہے، حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹر وے ایم 2سمیت دیگر موٹرویز مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کی گئی ہیں۔
بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی 45 کوئٹہ اٹھ کے پندرہ پولنگ اسٹیشنوں پر آج دوبارہ پولنگ ہورہی ہے، جس کیلئے الیکشن کمیشن نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ہمیں پہلا متفقہ طور پر منظور شدہ 1973 کا آئین دیا، وہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے معمار تھے۔
مراد علی شاہ نے کہا کہ ڈیڑھ دو ماہ ہوگئے، کیس چل رہا ہے، جناح جیسے بڑے اسپتال کا سربراہ نہیں۔