• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سربراہ جناح اسپتال کا معاملہ حل نہ ہوا تو خود تعیناتی کروں گا، مراد علی شاہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیر تک مسئلہ حل نہ ہوا تو خود جناح اسپتال کا سربراہ تعینات کروں گا، چاہے توہینِ عدالت ہوجائے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ ڈیڑھ دو ماہ ہوگئے، کیس چل رہا ہے، جناح جیسے بڑے اسپتال کا سربراہ نہیں۔

انہوں نے کہا کہ عدالت نے سربراہ کو اس لیے نکالا کہ ان کے مطابق وہ ڈیپوٹیشن پر ہے۔

قومی خبریں سے مزید