• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرمتی کام شروع، کراچی کو پانی کی کمی کا سامنا

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

کے الیکٹرک کی جانب سے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمت کے کام کا آغاز کردیا گیا۔

مینٹیننس کا کام رات 8 بجے تک جاری رہے گا۔

ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق مرمت کے کام کے باعث کراچی کو مجموعی طور پر 100 ایم جی ڈی پانی کی کمی کا سامنا ہوگا۔

کے الیکٹرک کی جانب سے شٹ ڈاؤن کا دورانیہ مجموعی طور پر 12 گھنٹے ہوگا۔

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے مختلف فیڈرز پر بجلی کی سپلائی جزوی طور پر بند رہے گی۔

قومی خبریں سے مزید