• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، تین ماہ میں 7,482 مقدمات نمٹائے، 2,950 مزید دائر

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)سپریم کورٹ نے گزشتہ تین ماہ کے عرصہ کے دوران مجموعی پر پر 7,482 مقدمات نمٹائے ہیں جبکہ اس عرصہ کے دوران 2,950مزیدمقدمات بھی دائر ہوئے ہیں، سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق28اکتوبر 2024 سے لیکر 3جنوری 2025 تک کے عرصہ کے دوران چیف جسٹس یحیی آفریدی کی قیادت میں عدالت نے مقدمات کو جلد از جلد نمٹانے کے عمل کو مزید تیز کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید