• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرعدنان مسعود انچارج صحت سہولت پروگرام جنرل ہسپتال مقرر

لاہور (خصوصی نمائندہ) جنرل ہسپتال انتظامیہ نے گریڈ 19کے ڈاکٹر عدنان مسعود کو انچارج صحت سہولت پروگرام اور ڈائریکٹر ویجیلنس مقرر کر دیاہے ۔