• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منہا ج القرآن خدمت قرآن اورخدمت خلق کی تحریک ہے،ڈی جی خانہ فرہنگ

لاہور(خصوصی رپورٹر)منہاج القرآن کے فلاحی ادارہ آغوش اور تحفیظ القرآن انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد ہوا۔ قرآن مجید حفظ کرنے والے 100 سے زائد طلبا و طالبات میں اسناد تقسیم کی گئیں۔ڈی جی خانہ فرہنگ ڈاکٹر اصغر مسعودی نے کہاکہ منہاج القرآن فی زمانہ خدمت قرآن اور خدمت خلق کی عظیم الشان تحریک ہے۔