• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ عمران نذیر کی فیصل آباد ڈویژ ن کے ارکان اسمبلی سے ملاقات

لاہور(خصوصی نمائندہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر پرائمری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر نے 8 کلب روڈ پر فیصل آباد ڈویژن کے ارکان اسمبلی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مختلف اہم سیاسی امور سمیت باہمی دلچسبی کے امور زیر بحث آئے۔