• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیل وارڈن کونوکری پربحال نہ کرنےکیخلاف درخواست پررپورٹ طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس علی باقر نجفی نےجیل وارڈرن کو نوکری پر بحال نہ کرنے کیخلاف درخواست پر27 فروری کو عملد آمد رپورٹ طلب کرلی، آئی جی جیل خانہ جات نے یقین دہانی کروائی کہ وراڈرن اپیل دائر کرے اس اسکو بحال کر دیتا ہوں۔