لاہور(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا کہ آئی پی پیز کے نظر ثانی شدہ معاہدوں سے ہونے والے 1100ارب روپے کا فائدہ عوام تک منتقل او ر بجلی کی قیمتیں کم نہ کرنے کے خلاف پریس کلب لاہور کے باہر سہ پہر 3:30 بجے ایک بڑا احتجاج کیا جائے گا۔