لاہور(خبرنگار) سینئر مشیر وزیراعظم پاکستان خواجہ احمدحسان نے وفد کے ہمراہ جامعہ نعیمیہ کا دورہ کیا۔جہاں پرانہوں نےعلامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی سے ملاقات کی۔علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی کو ان کے بڑے بیٹے حافظ محمدعبداللہ نعیمی کی شاد ی کی مبارکباد دی اورنوبیاہتا جوڑے کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا۔