• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا: 2 دن میں دوسرا طیارہ گر کر تباہ، ویڈیو سامنے آ گئی


امریکی شہر فلاڈیلفیا کے شمال مشرقی علاقے میں چھوٹا طیارہ گرنے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارہ حادثے میں 6 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی۔

طیارہ گرنے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

اس سے قبل جمعرات کو بھی واشنگٹن میں مسافر جہاز اور ہیلی کاپٹر ٹکرانے کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں 67 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔