• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: راشد منہاس روڈ پر تیز رفتار ڈمپر پیڈسٹرین برج سے ٹکرا گیا

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

کراچی میں راشد منہاس روڈ پر تیز رفتار ڈمپر پیڈسٹرین برج سے ٹکرا گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ڈمپر کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔

حادثے کے باعث پیڈسٹرین برج کو بھی نقصان پہنچا جبکہ کلینر فرار ہو گیا۔

زخمی ڈرائیور کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔

قومی خبریں سے مزید