• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب شاہ: زائرین کی وین اور ٹریلر میں ٹکر، 6 افراد جاں بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

نواب شاہ کے آمری روڈ فتوحل زرداری گاؤں کے قریب زائرین کی وین اور ٹریلر کے درمیان ٹکر ہو گئی۔

پولیس کے مطابق حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب سے ہے۔

حادثے میں زخمی ہونے والوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زائرین شہباز قلندر کے عرس میں شرکت کے لیے  جا رہے تھے۔

قومی خبریں سے مزید