• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: ایم نائن موٹروے پر گاڑی الٹ گئی، 2 بھائی جاں بحق

کراچی میں ایم نائن موٹروے پر ملیرکٹ کے قریب گاڑی الٹنے سے 2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

دونوں لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید