• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچھ عناصر کو بھارت کیخلاف پاکستان کی فتح ہضم نہیں ہو رہی: طاہر محمود اشرفی

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ کچھ عناصر کو بھارت کے خلاف پاکستان کی فتح ہضم نہیں ہو رہی۔

طاہر محمود اشرفی نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جھوٹا بیانیہ زیادہ دیر تک نہیں چلتا۔

اِن کا کہنا تھا کہ پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔

طاہر محمود اشرفی نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کی معیشت مضبوط ہو چکی ہے۔

قومی خبریں سے مزید