بلوچستان کے علاقے قلات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز قلات کے جنوب مغرب میں 40 کلومیٹر دور تھا۔
درخواست میں پنجاب حکومت، ہوم ڈپارٹمنٹ، ڈی سی لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
ڈاکٹر اسامہ کے مطابق 29 جولائی کو میر رضا کا پوسٹ مارٹم بغیر کسی جان پہچان کے کیا تھا۔
سرحدی علاقے میں فتنۃ الخوارج اور دیگر دہشت گردوں کے کیمپوں اور ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نے کہا ہے کہ اقتدار پر قابض لوگ اپنے اقتدار کو طول دینے کے لیے ظلم اور جبر کرتے ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی۔
جماعت اسلامی کے ترجمان کے مطابق حافظ محمد ادریس چند ہفتوں سے علیل تھے۔
مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ 18 سال میں سندھ کو 22 ہزار ارب روپے ملے، یہ رقم صوبے کی ترقی پر خرچ ہوتی تو سندھ کی صورت بدل سکتی تھی۔
امیرِ جماعتِ اسلامی کا کہنا ہے کہ عوام کا مسئلہ حل کر دیں تو ہمیں مارچ کا شوق نہیں۔
پروفیسر عارف خان ساقی نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے اور ملزم کونین شاہ کے درمیان صلح ہو گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق محسن نقوی ایران میں اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
وزیرِ داخلہ کا کہنا ہے کہ معیشت پر زیادہ نہیں بولنا چاہتا، عالمی مارکیٹ کے حساب سے پیٹرول کی قیمت بڑھتی ہے۔
محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس اب بھی وقت ہے کہ وہ ایسی بند گلی میں نہ جائے جہاں سے واپسی کا راستہ نہ ہو۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 133 مختلف اقسام کا اسلحہ اور دستی بم بھی برآمد کیے گئے۔
گرفتار افغان باشندے پاکستان کے راستے ایران اور یورپ جانے کی کوشش کر رہے تھے۔
ہنگو میں خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 6 جوان شہید ہوئے تھے۔
علیمہ خان کے دونوں بیٹوں شیر شاہ اور شاہ ریز کو بھی حراست میں لیا گیا، بعد ازاں دونوں کو رہا کر دیا گیا۔