• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنوں: مروت کنال روڈ سے 2 پولیس اہلکار بھائیوں کی لاشیں ملی ہیں

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

بنوں میں مروت کنال روڈ سے 2 پولیس اہلکار بھائیوں کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق کمشنر آفس میں ملازم تیسرے بھائی کو تلاش کیا جا رہا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقامی افراد کے مطابق تینوں بھائیوں کو رات سوکڑی حسن خیل سے اغواء کیا گیا تھا۔

اس حوالے سے مزید تفتیش بھی کی جا رہی ہے۔

موت کی وجہ جاننے کے لیے ملنے والی دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید