• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر بینک: ڈالر 279 روپے 85 پیسے کا ہو گیا

--فائل فوٹو
--فائل فوٹو

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 8 پیسےمہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسےمہنگا ہو کر 279 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 77 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں آج منفی دن رہا، 490 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے آج کے کاروباری دن کی اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس 490 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 12 ہزار 253 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1 ہزار 181 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

بازار میں 26.39 کروڑ شیئرز کے سودے 13.73 ارب روپے میں طے ہوئے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 46 ارب روپے کم ہو کر 13 ہزار 880 ارب روپے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید