کاروبار کے اختتام پر آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر 10 پیسے تک مہنگا ہو سکا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کے کاروباری دن کی اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔
کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 77 پیسے کا ہو گیا۔
انٹر بینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 67 پیسے کا تھا۔
سبز مرچ کی قیمت 100 روپے سے بڑھ کر 150 روپے فی کلو تک جا پہنچی
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ہوئی ہے۔
محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پانڈا بانڈ اجرا پاکستان کی معاشی ساکھ پر عالمی اعتماد کا مظہر ہے۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ فوڈ آؤٹ لیٹس اور شادی ہالز کو بھی مقررہ بندش کے اوقات سے استثنیٰ دیا گیا ہے۔
انڈیکس گزشتہ ہفتے 5519 پوائنٹس اضافے سے 1 لاکھ 65 ہزار 596 پر بند ہوا۔
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) جمیل احمد نے کہا ہے کہ آج ہماری اوسط برآمدات 5 ارب ہیں۔
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کے مطابق پاکستان نے 7.2 ارب چینی یوان کا پانڈا بانڈ پروگرام قائم کرلیا، ابتدائی مرحلے میں 1.75 ارب چینی یوان کے بانڈ جاری کیے گئے۔
پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔
ٹماٹر کی قیمت میں سب سے زیادہ 22.13 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
ایران میں جنگ اور عالمی منڈی میں قیمتوں اضافے کے بعد چین میں پیٹرول کی طلب میں 5 اعشاریہ 5 فیصد کمی آگئی۔
پاکستان نے چین کی مقامی کیپیٹل مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ کامیابی سے جاری کر دیا۔
اسٹیٹ بینک کے ذخائر ایک کروڑ 67 لاکھ ڈالر اضافے سے 15 ارب 86 کروڑ 74 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے جہاں سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی کے باعث مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔
وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ کی زیر صدارت اسلام آباد میں ٹیکس اصلاحات پر اجلاس ہوا۔ اجلاس میں آئندہ وفاقی بجٹ کے لیے تجویز کردہ ٹیکس نافذ کرنے کےاقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا ٹیکس اصلاحات کا مقصد کاروباری ماحول بہتر اور معاشی ترقی کو فروغ دینا ہے۔
کمشنر کراچی نے آٹے کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ہوگی۔