کراچی میں دہشت گردی کی بزدلانہ واردات میں شہید ہونے والے دونوں فوجی جوانوں کا تعلق سندھ سے ہے۔ دونوں اہلکار اپنی معمول کی ڈیوٹی پر جارہے تھے ۔
کراچی کے علاقے صدر میں فوجی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے لانس نائیک عبدالرزاق کا تعلق سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز اور سپاہی خادم کا تعلق ضلع دادو سے تھا۔