• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سامیہ قتل، برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کا ڈی پی او جہلم کو خط

Samyah Murder Pakistans High Commissioner In London Letter To Jhelum Dpo
برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر نے سامیہ شاہد قتل کیس پر ڈی پی او جہلم کو خط لکھ دیا، خط میں ڈی پی او سے معاملے کی فوری اور شفاف تحقیقات کی درخواست کی گئی ہے۔

ڈی پی او جہلم نے برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کو اپنے جوابی خط میں لکھا ہے کہ سامیہ قتل کیس کی تحقیقات مکمل اور شفاف انداز سے کی جائیں گی۔
تازہ ترین