• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا اور روس کے درمیان مذاکرات کا نیا دور ترکیہ میں ہوگا

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

امریکا اور روس کے درمیان مذاکرات کا نیا دور ترکیہ میں ہوگا۔ ماسکو سے روسی خبر ایجنسی کے مطابق روسی اور امریکی وفود آئندہ دنوں استنبول میں ملاقات کریں گے۔ 

روسی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روسی وفد کی قیادت امریکا کے لیے روسی سفیر الیگزینڈر ڈارچیف کریں گے۔ 

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکی وفد کی قیادت نائب وزیر خارجہ سوناٹا کولٹر کریں گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید