• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر پیرس نے جیل میں قید سابق میئر استنبول اکرم امام اوگلو کو اعزازی شہری قرار دیدیا

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

ترکی کے شہر استنبول کی جیل میں قید میئر اکرم امام اوگلو کو پیرس نے اعزازی شہری قرار دے دیا۔

غیر ملکی خبر ایجنی کی رپورٹ کے مطابق پیرس کے میئر نے کہا ہے کہ امام اوغلو کو غیر منصفانہ طور پر بنیادی حقوق اور آزادی سے محروم کیا گیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ امام اوغلو کو لاکھوں ترک شہریوں کی آواز بننے سے روکا جا رہا ہے۔ انسانی حقوق کا مرکز پیرس امام اوغلو کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔ 

میئر پیرس نے مزید کہا کہ یہ اقدام ترک حکام کو جمہوری اصولوں کی آواز سننے پر آمادہ کرے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید