امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ٹیرف کی مد میں ہم روزانہ 2 ارب ڈالر حاصل کررہے ہیں۔
صدر ٹرمپ نے کوئلے کی پیداوار بڑھانے کے ایگزیکٹو آرڈر پر بھی دستخط کردیے ہیں۔
دوسری جانب جاپان اور جنوبی کوریا کے نمائندے معاہدے کے لیے امریکا پہنچ رہے ہیں۔
برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے خیراتی ادارے نے فلسطین کی حمایت کرنے پر تبصرے مسلم گروپ سے تعلقات منقطع کر دیے۔
بیٹی کی شادی سے چند روز قبل اس کے منگیتر کے ساتھ بھاگنے والی ماں نے اہل خانہ کو دھوکا دینے کی وجہ بتا دی۔
مسلم لیگ ن جاپان کے چیئرمین ملک یونس کی جانب سے جاپان میں تعینات سفیرِ پاکستان رضا بشیر تارڑ کی پاکستان واپسی کے موقع پر ایک پُروقار الوداعی عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔
دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ مسلسل دوسرے سال دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ قرار دے دیا گیا۔
وادیٔ منیٰ، میدانِ عرفات اور مزدلفہ میں حجاج کے بیٹھنے کے لیے آرام گاہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مالدیپ نے اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔
بھارت کے شہر غازی آباد میں کینسر میں مبتلا شوہر نے بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور پھر خودکشی کر لی۔
ہارورڈ یونیورسٹی نے انتظامی امور میں ٹرمپ انتظامیہ کے احکامات ماننے سے انکار کیا ہے۔
امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی نئی پابندیوں میں چین میں کام کرنے والی آزاد چھوٹی آئل ریفائنریز شامل ہیں۔
امریکی فیڈرل ریزروز کے سربراہ جیروم پاول (Jerome Powell) نے بھی ٹرمپ ٹیرف کے نتیجے میں افراط زر کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔
عباس عراقچی نے کہا کہ اسٹیو وٹکوف کی جانب سے متضاد بیان سننے کو ملا ہے، حقیقی مؤقف مذاکرات کی میز پر ہی واضح ہوگا۔
وفاقی جج نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا اشارہ دے دیا۔
برطانوی سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ دیا ہے، عورت کی قانونی تعریف صنفی شناخت پر نہیں بلکہ پیدائشی جنس پر مبنی قرار دیدی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ جنس کا تصور دو رُخی ہے، تاہم یہ فیصلے کسی ایک فریق کی فتح نہیں ہے۔
ایران امریکا جوہری مذاکرات کا دوسرا دور ہفتے کو اٹلی کے دارالحکومت روم میں ہوگا۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ بہتر ہوگا کہ امریکا سے ہی پوچھ لیا جائے کہ وہ آخر چین پر کتنا ٹیرف لگانا چاہتا ہے۔