• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل، سپریم کورٹ درخواستوں پر سماعت آج کریگا

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ کا آئینی بینچ آج (پیر کو) فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے معاملہ پردائر نظر ثانی درخواستوں پر سماعت کریگا۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7رکنی آئینی بینچ سماعت کریگا۔ سپریم کورٹ میں28اپریل پیر سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے میں کیسز کی سماعت کیلئے 3آئینی بینچز تشکیل دے دیئے گئے۔
اہم خبریں سے مزید