• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات، پاک بھارت کشیدگی سمیت دیگر امور پر بریفنگ

لاہور( نمائندہ جنگ)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف سے جاتی امراء رائے ونڈ میں ملاقات کی ۔اس موقع پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے پاک بھارت کشیدگی سمیت دیگر اہم امور پر نواز شریف کو بریفنگ دی۔
اہم خبریں سے مزید