• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا دوران امن پاکستان پر سب سے بڑا میزائل حملہ

کراچی (نیوز ڈیسک)بھارت نے پاکستان کیخلاف بلا اشتعال کارروائی کرتے ہوئے میزائل داغے، الجزیرہ کے مطابق یہ بھارت کی جانب سے دوران امن (جنگ کے علاوہ)پاکستان کیخلاف سب سے بڑا میزائل حملہ تھا ۔2019ء میں بالاکوٹ حملے کے بعد بھارتی لڑاکا طیاروں نے بالاکوٹ پر بم برسائے تھے تاہم اس بار بھارت کی جانب سے پاکستان کے تین شہروں میں 9مقامات پر میزائل داغے گئے ہیں ۔
اہم خبریں سے مزید